: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 31 جو لا ئی ( ا عتما د نیو ز ) پر و فیسر جیا شنکر میمو ر یل ہینڈ با ل ٹو ر نمنٹ 6 اگست سے شر و ع ہو گا ۔ حید ر آ باد ڈ سٹر کٹ ہنڈ بال
ا سو سی ایشن اور تلنگا نہ ا سپو رٹس فیڈ ر یشن مشتر کہ طو ر پر اس ٹو ر نمنٹ کا اہتما م کر ر ہے ہیں۔ مر دو ں اور خوا تین کیلئے یہ ٹو ر نمنٹ 6 اگست سے لا ل بہا در ا سٹیڈ یم ہینڈ با ل کو رٹ پر کھیلا جا ئے گا ۔